
گاجر کی مشینی کاشت کے لئے فی ایکڑ3سی4کلو بیج سے 250من پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے،ماہرین زراعت
منگل 7 جنوری 2025 18:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر گاجر کے لئے زمین کی تیاری سے پہلے آرگینک منیور اور وقت پر لیکوئیڈ فرٹیلائزر بھی مناسب مقدار میں ڈال دیا جائے تو بیڈز نرم رہنے سے گاجر کا سائز خاطر خواہ حد تک بڑھایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کسان مناسب وقت پر گاجر کی بوائی مکمل کرکے پیداوار کو پہلے ہی مرحلے میں مارکیٹ تک پہنچاکر آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ کر رہے ہیں لہٰذااس کی بروقت کاشت کو سیڈ ڈرل کے ذریعے کھیلیوں پر یقینی بنانا انتہائی اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ اس نئی ٹیکنالوجی سے کم بیج کے ذریعے گاجر کی بجائی میں شامل افرادی قوت کی بجائے مشین کے ذریعے یکساں اور یونیفارم بوائی ممکن بنادی گئی ہے جس سے پیداواری لاگت میں کمی کے ساتھ ساتھ پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ سے خالص آمدنی بڑھانے میں مدد حاصل ہوئی ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی رہنما ہی پارٹی کو تباہ کر رہے ہیں، لیڈرشپ کواپنے لوگوں نے ہی متنازع بنایا، شیرافضل مروت
-
داتا دربار سے اغوا 3 سالہ بچہ بازیاب، پولیس نے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ، مون سون بارشوں کا جائزہ لیا
-
ملک بھر میں قابل تجدید توانائی کی تنصیب تیز کر رہے ہیں ، سردار اویس احمد لغاری
-
وزیراعظم سے طارق فضل چوہدری راجہ خرم شہزاد نواز اور انجم عقیل خان کی ملاقات
-
ایس سی او کے اعلامئے پر دستخط نہ کرنے پر ہم بھارت سے اور کیا توقع رکھ سکتے ہیں، یوسف رضا گیلانی
-
موجودہ حالات کے تناظر میں اعلی تعلیم ہماری قوم کے مستقبل کی بنیاد ہے ، یوسف رضا گیلانی
-
حکومت پنجاب منشیات کے خاتمے کی مربوط کوششوں کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
-
سیسی کا ادارہ جب سے بنا ہے آج تک اس کا آڈٹ نہیں کروایا گیا ،نثار کھوڑو
-
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی
-
ساہیوال چک 28 ٹو آر طوفانی بارش کے سبب ایک بچی جاں بحق ، سات افراد زخمی
-
ساہیوال، رنجش کی بنا پر زمیندار کا کزن اغوا ،8اغوا کار وں کے خلاف مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.