پنجاب یونیورسٹی نے محمد تنویر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

منگل 7 جنوری 2025 22:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2025ء)پنجاب یونیورسٹی نے محمد تنویر ولد منیر احمد کو کیمسٹری کے مضمون میں ’دھاتی ڈوپنگ سے سیریم ویناڈیٹ کی تیاری ، عمل انگیزی اور جاذب خصوصیات کا مطالعہ -‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد، پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :