
لاس اینجلس میں لگی آگ کی سیٹلائیٹ تصاویر سامنے آ گئیں
متاثرہ علاقے سے 1 لاکھ 80 ہزار افراد کو انخلا کی ہدایت،95ہزاربجلی سے محروم
جمعہ 10 جنوری 2025 12:31

(جاری ہے)
متاثرہ علاقوں میں 95 ہزار صارف بجلی سے محروم ہیں۔آگ سے متاثرہ علاقے سے 1 لاکھ 80 ہزار افراد کو انخلا کی ہدایت کی گئی ہے، 2 ہزار سے زیادہ املاک راکھ کا ڈھیر بن گئیں، مشہور ہالی ووڈ شخصیات کے اربوں روپے مالیت کے گھر بھی تباہ ہو گئے۔
نقصانات کا ابتدائی تخمینہ 50 ارب ڈالرز سے زائد ہو گیا ہے، خشک اور تیز ہواں سے آگ میں خطرناک اضافے کا خدشہ برقرار ہے۔دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن نے لاس اینجلس میں آگ لگنے سے ہونے والی تباہی پر اگلے 6 ماہ تک 100 فیصد اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے اس آتش زدگی کو موسمیاتی تبدیلی کی وجہ قرار دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو کو بچانے ٹرمپ آگئے، اسرائیلی حکومت سے کرپشن مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ
-
ایسے ممالک بھی جلد اسرائیل کو تسلیم کریں گے جن کا نام لینا بھی ممکن نہیں ، امریکی مشیرکا دعوی
-
ماسکو ایئرپورٹ پر18 ماہ کے افغان بچے پربہیمانہ تشدد، بیلاروسی شہری گرفتار
-
ایرانی حملوں میں صہیونی ریاست پاش پاش ہوگئی، آیت اللہ خامنہ ای
-
بھارت کا ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار
-
ٹرمپ کو ڈیڈی کہنے پر نیٹچیف کی وضاحت
-
اسرائیلی وزیراعظم پرکرپشن کے سنگین الزامات، ٹرمپ دفاع میں سامنے آگئے
-
ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں مزید 3 افراد کو پھانسی دے دی
-
ایرانی تنصیبات پر امریکی بمباری، بی2 طیاروں نے 37 گھنٹے فضا میں گزارے
-
آخریہ سب ہنگامہ کس بات کا ہے امریکی نائب صدرکا طنزیہ ٹویٹ
-
لبنان کی تعمیرِ نو، عالمی بینک کا 250 ملین ڈالر دینے کا اعلان
-
جوہری تنصیبات کو "شدید نقصان" پہنچا ہے ،ایرانی وزارت خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.