
عمران اشرف کی بہن ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کے بیان پر اداکار کا ردِعمل
بدھ 22 جنوری 2025 22:52
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ عمران اشرف ایک محنتی شخص ہیں اور انہوں نے ماں اور بہنوں کی دعاں سے کامیابی حاصل کی ہے، لیکن رشتوں کی اہمیت کو نہیں بھولنا چاہیے۔
شازیہ اشرف نے کہا کہ وہ عمران اشرف کی بہن کے طور پر اپنی شناخت چاہتی ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ عمران شاید ان سے اس وجہ سے نہیں ملتے کیونکہ وہ طلاق یافتہ ہیں اور ممکنہ طور پر میڈیا میں کسی تنازعے کا شکار ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عمران اشرف نے خاتون کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اس کی تردید کی ہے۔واضح رہے کہ عمران اشرف ایک ورسٹائل اور باصلاحیت اداکار اور میزبان ہیں۔ وہ مقبول ٹی وی ڈراموں جیسے رانجھا رانجھا کردی، دل لگی، الف اللہ اور انسان، رقصِ بسمل، مشک، کہیں دیپ جلے، سے شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ اس وقت وہ ایک نجی چینل کے مشہور کامیڈی ٹاک شو مذاق رات کی میزبانی کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
چھوٹی بہو کو دیکھ کر لگتا ہے سچے مسلمان کو ایسا ہی ہونا چاہئے، صبا فیصل
-
ہانیہ عامر کی مشہور بنگلادیشی یوٹیوبر کے گھر دعوت، ویڈیو وائرل
-
ثنا جاوید نے اپنے نام سے فیس بک پرجعلی ’ویریفائیڈ‘اکائونٹ بے نقاب کردیا
-
جب بیٹیوں کی شادی ہو جائے تو والدین کو حمایت چھوڑدینی چاہئے، صائمہ قریشی
-
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے سالانہ اجلاس میں اہم فیصلے
-
پرانے ڈرامے کے بولڈ سین کا کلپ وائرل، دانش تیمور کو تنقید کا سامنا
-
زیورخ فلم فیسٹیول میں پہلی اے آئی اداکارہ کی رونمائی
-
ایما واٹسن اور ڈینیئل ریڈکلف کو معاف نہیں کروں گی، جے کے رولنگ
-
رجب بٹ نے ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے سنگین الزامات کو مسترد کردیا
-
سارہ الطاف کی منفرد گائیگی نے سب کے دل جیت لیے
-
یکطرفہ محبت بے وقوفی ہے،لڑکیاں شادی کے فیصلے میں والدین کی رائے کو نظر انداز نہ کریں،فرح سعدیہ
-
اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.