وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو خیبرایجنسی میں 22 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین پیش

جمعرات 23 جنوری 2025 23:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2025ء)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکیورٹی فورسز کو خیبرایجنسی میں 22 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکورٹی فورسز کی ہر میدان میں کامیابی کیلئے دعا کی ہے ۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی عظمت اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں-