
پولیس نے ذوالقرنین چوہدری سمیت تین ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلیا، مقدمات درج
ٹک ٹاکرز کو ناجائز اسلحہ رکھنے ، نمائش کرنے پر گرفتار کیا گیا ، دیگر چار افراد بھی گرفتار
ہفتہ 25 جنوری 2025 17:39
(جاری ہے)
پولیس نے امجد خان اور وقاص رحمان سے اسلحہ معہ گولیاں و میگزین برآمد کرکے انہیں موقع پر گرفتار کرلیا۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزمان کے پاس برآمد کیے گئے اسلحے سے متعلق کوئی اجازت نامہ اور لائسنس نہیں تھا جبکہ ملزم امجد خان نے پولیس کو بتایا کہ وہ ٹک ٹاکر ذوالقرنین کا باڈی گارڈ ہے۔ پولیس نے دیگر 2 ملزمان کے ہمراہ ٹک ٹاکر ذوالقرنین کو بھی بھی ناجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔دوسری جانب، ضلع گوجرانوالہ کے تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس نے ٹک ٹاکرز ریحام ملک اور طیب بٹ کو بھی ناجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان لدھیوالہ وڑائچ میں نجی ریسٹورنٹ پر منعقدہ ایک تقریب میں شریک تھے، اطلاع ملنے پر چھاپہ مارا گیا اور ملزمان کو ناجائز اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے پکڑا گیا۔پولیس نے ریحان ملک اور طیب بٹ سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ دیگر 2 ملزمان میں محمد خبیب اور علی حیدر شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.