9 فروری سے درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے،محکمہ موسمیات

جمعہ 7 فروری 2025 17:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2025ء) محکمہ موسمیات نے کراچی میں حالیہ سردی کی لہر سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 9 فروری سے درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کے حوالے سے کہا ہے کہ شہرقائدمیں موسم سرداورخشک ہے، کم سیکم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا

متعلقہ عنوان :