
پی ٹی آئی میں گروپنگ کی کوئی گنجائش نہیں‘ جنید اکبر
جلسے سے متعلق رپورٹس مانگی ہیں، غیر تسلی بخش کارکردگی والوں کو آگے جانے نہیں دوں گا‘میڈیا سے گفتگو
منگل 11 فروری 2025 13:14

(جاری ہے)
جنید اکبر نے کہا کہ پارٹی میں رہنا ہے تو محنت کرنی ہو گی، شکیل خان ایماندار شخص ہیں، ان کے ساتھ اب بھی کھڑا ہوں، شکیل خان کے حق کے لیے بولوں گا چاہے کسی کو اچھا لگے یا برا۔
انہوں نے کہا کہ صوابی کے جلسے میں توقعات سے زیادہ لوگ آئے۔اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ اراکینِ اسمبلی کو جلسے کے لیے فنڈز فراہم نہیں کیے گئے تھی جنید اکبر نے کہا کہ اگر کسی نے یہ کہا کہ مجھے فنڈز نہیں دیے گئے تو وہ سیاست چھوڑ کر دکان کھول لے، پیسوں سے سیاست کرنے والے لوگ پارٹی کے نام پر دھبہ ہوں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ محنت نہ کرنے والوں کا راستہ روکنے کے لیے ہر حد تک جاؤں گا۔مزید اہم خبریں
-
شامی بحران میں ایک کروڑ 65 لاکھ افراد انسانی امداد کے منتظر
-
دنیا کے تین شہر بہتر ماحول اور صحت پروری کی بناء پر مثالی قرار
-
حماس اور دیگر مسلح فلسطینی گروہوں سے یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
-
دہشت گردی محض پاکستان کا مسئلہ نہیں ، بھارت بھی اس کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔خورشید قصوری
-
شہبازشریف حکومت فوری مستعفی ہو اور ملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں
-
حکومت کا چینی کی سرکاری قیمت 164 روپے مقرر کرنے کا عندیہ
-
امریکا اور افغان طالبان کے درمیان براہِ راست مذاکرات پاکستان کی موجودہ ناجائز حکومت کیلئے سبق ہے
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان
-
غزہ میں ہلاکتوں اور تباہی کے نئے دور پر گوتیرش کا اظہار مذمت
-
خیبرپختونخواہ میں ہر قسم کی کاروباری ادائیگیوں کیلئے یونیورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے اجراء کا فیصلہ
-
روس یوکرین جنگ: بجلی گھروں پر حملے نہ کرنے کے اعلان کا خیرمقدم
-
دہشتگردوں کو واپس لانے کی پالیسی جنرل باجوہ، فیض اور بانی پی ٹی آئی کی تھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.