
انتظامی مہارت اور شعبہ خبر میں مثالی خدمات پر جنرل منیجر پی ٹی وی ملتان شیراز درانی کو ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا
اتوار 16 فروری 2025 16:00
(جاری ہے)
اتوار کو ملک بھر سے فنون لطیفہ کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد میں برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کی دو تنظیموں کی جانب سے عالمی اعزازات کی تقسیم کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان ٹیلی ویژن ملتان مرکز کے جنرل منیجر محمد شیراز درانی کو بہترین انتظامی مہارت اور شعبہ خبر میں مثالی خدمات کے اعتراف میں پروفیشنلزم کی کیٹیگری میں ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اس موقع پر شیراز درانی نے یہ ایوارڈ پاکستان ٹیلی ویژن کے نام کرتے ہوئے کہا کہ میرے ادارے کے پروفیشنلز اور سینیئرز کی رہنمائی کی بدولت انہیں یہ ایوارڈ ملا جس پر انہیں فخر ہے۔ تقریب میں فلم کے معروف ہدایتکار سید نور، اداکاروں غلام محی الدین، راشد محمود، عمران اشرف، گلوکار حامد علی خان اور ظہور لوہار سمیت فیشن، فن و ادب، ثقافت، تعلیم، صحت اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد میں اعزازات تقسیم کئے گئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
-
فلم ’’ابیرگلال‘‘ میں ہانیہ عامر کے کردارکو فلم میں تبدیل کردیا جائے گا
-
پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپس آ رہی ہیں
-
شاہ رخ خان لائیو شوز کے لیے سلمان خان سے بھی زیادہ چارج کرتے ہیں
-
رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف
-
معروف اداکارہ پروین بابی شادی شدہ تھیں، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
مداح نے سمانتھا رتھ پرابھو کے نام پر مندر تعمیرکروادیا
-
شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘میں دیپیکا پڈوکون کی واپسی
-
اداکارہ علیزے شاہ کا مداحوں کیساتھ نئی مشکلات کا ذکر
-
اداکار کمال احمد رضوی کا95 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
ماں نے خوف کے وقت ’یا علی مدد‘ پڑھنے کی تلقین کی، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
علیزہ شاہ ٹرولنگ سے تنگ آگئیں، سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.