
سلمان خان نے نئی فلم سے اپنی پہلی جھلک شیئر کردی
مداح اب اس فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں
بدھ 19 فروری 2025 11:52

(جاری ہے)
پوسٹ کے کیپشن میں بتایا گیا ہے کہ سکندر 28 مارچ 2025 کو عید الفطر کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
یہ پوسٹر ساجد نادیہ والا کی سالگرہ کے موقع پر بطور تحفہ شیئر کیا گیا ہے جس کو مداحوں کی جانب سے بیحد پسند کیا جارہا ہے اور مداح اب اس فلم کی ریلیز کا بیصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔سکندر میں سلمان خان کے ساتھ ساتھ انڈین فلموں کی سپر اسٹار رشمیکا مندانا، کاجل اگروال، ستیہ راج، شرمن جوشی اور پرتیک ببر بھی شامل ہوں گے جو اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
-
فلم ’’ابیرگلال‘‘ میں ہانیہ عامر کے کردارکو فلم میں تبدیل کردیا جائے گا
-
پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپس آ رہی ہیں
-
شاہ رخ خان لائیو شوز کے لیے سلمان خان سے بھی زیادہ چارج کرتے ہیں
-
رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف
-
معروف اداکارہ پروین بابی شادی شدہ تھیں، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
مداح نے سمانتھا رتھ پرابھو کے نام پر مندر تعمیرکروادیا
-
شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘میں دیپیکا پڈوکون کی واپسی
-
اداکارہ علیزے شاہ کا مداحوں کیساتھ نئی مشکلات کا ذکر
-
اداکار کمال احمد رضوی کا95 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
ماں نے خوف کے وقت ’یا علی مدد‘ پڑھنے کی تلقین کی، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
علیزہ شاہ ٹرولنگ سے تنگ آگئیں، سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.