
نیٹ فلیکس پر کپل شرما شو سیزن 3 کا آغاز ،مداحوں کو بے صبری سے انتظار
کپل شرما کے شو میں سنیل گروور، کرشنا ابھیشیک، کیکو شرما، راجیو ٹھاکر اور ارچنا پورن سنگھ جیسے فنکار شامل ہیں
جمعرات 20 فروری 2025 14:25

(جاری ہے)
جب کپل شرما سے ان کے ساتھی اداکار سنیل گروور کے ساتھ اختلافات کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا، "سیزن 3 تو ان کے لیے ہے، ہمارے لیے تو یہ ایک اور قسط ہے۔
ہمیں تو 200 قسطوں والے سیریل کی عادت ہوگئی ہے، ہم تب تک شو بند نہیں کرتے جب تک خود آپس میں لڑائی نہ ہو جائے۔کپل شرما کے شو میں سنیل گروور، کرشنا ابھیشیک، کیکو شرما، راجیو ٹھاکر اور ارچنا پورن سنگھ جیسے فنکار شامل ہیں۔’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘کا فارمیٹ پچھلے شو ’’دی کپل شرما شو‘‘اور’’کامیڈی نائٹس ود کپل‘‘کے فارمیٹ سے کافی ملتا جلتا ہے۔یاد رہے کہ سیزن 2 میں کئی مشہور شخصیات جیسے عالیہ بھٹ، کرن جوہر، کرینہ اور کرشمہ کپور، ریکھا، سوناکشی سنہا، ظہیر اقبال، شتروگھن سنہا اور پونم سنہا نے بھی شرکت کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
-
اخلاقیات پرپورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
-
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
-
اداکارہ صبا فیصل نے بھارتی اشتہارکی پیشکش ٹھکرا دی
-
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
-
رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ
-
اداکارہ نازش جہانگیر کو ہراساں کرنے کے کیس کی تفتیش میں پیشرفت
-
بی جے پی میں شمولیت سے متعلق سوال پر پریتی زنٹا سیخ پا، معذرت بھی کرلی
-
اتنا کچا نہیں دانیہ شاہ سے محبت کر بیٹھوں، شادی ہمدردی میں کی تھی، شہزاد حکیم
-
فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کی ریلیز غیر معینہ مدت کیلئے موخر کردی گئی
-
اگر بھارت نے ثبوت کے بغیر حملہ کیا تو پاکستان بھی اس کا منہ توڑ جواب دیگا، جاوید شیخ
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.