
وہاج علی کی کامیابی کی کہانی سامنے آگئی
پیر 24 فروری 2025 14:11

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پھر ایک نوجوان میرے پاس آیا، جو انتہائی مہذب، بااخلاق اور شائستہ تھا، میں محسوس کر سکتا تھا کہ وہ انتہائی محدود وسائل میں زندگی گزار رہا تھا اور بے حد محنتی تھا۔
ڈاکٹر عمر عادل نے کہا کہ وہ مجھ سے اسکرپٹ لے کر چینل پہنچاتا اور پھر ریما کو واپس دیتا، وہ محنتی نوجوان آج کا سپر اسٹار وہاج علی ہے، ہم خوش قسمت ہیں کہ ہماری انڈسٹری میں ایسے محنتی اور باصلاحیت لوگ موجود ہیں۔واضح رہے کہ وہاج علی نے اپنی فنی زندگی کا آغاز بطور لائن پروڈیوسر کیا تھا، جہاں انہوں نے کئی مشہور اینکرز بشمول نادیہ خان کے ساتھ بھی کام کیا۔بعدازاں اپنی محنت اور لگن کے باعث انہوں نے جلد ہی اداکاری میں قدم رکھا اور اپنے فن سے سب کو حیران کر دیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
-
اخلاقیات پرپورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
-
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
-
اداکارہ صبا فیصل نے بھارتی اشتہارکی پیشکش ٹھکرا دی
-
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
-
رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ
-
اداکارہ نازش جہانگیر کو ہراساں کرنے کے کیس کی تفتیش میں پیشرفت
-
بی جے پی میں شمولیت سے متعلق سوال پر پریتی زنٹا سیخ پا، معذرت بھی کرلی
-
اتنا کچا نہیں دانیہ شاہ سے محبت کر بیٹھوں، شادی ہمدردی میں کی تھی، شہزاد حکیم
-
فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کی ریلیز غیر معینہ مدت کیلئے موخر کردی گئی
-
اگر بھارت نے ثبوت کے بغیر حملہ کیا تو پاکستان بھی اس کا منہ توڑ جواب دیگا، جاوید شیخ
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.