فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

پیر 24 فروری 2025 14:11

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2025ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو )نےبرقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی ضروری مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکو کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ کل(25فروری کو) صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)،شہبازگارمنٹس فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے سرکلر روڈ فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے سعید کالونی فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے الرحمان،جناح،اٹامک انرجی،سرشمیر فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ٹا ٹا بازار، ایم چوک فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سوہل،الخالق فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ،جلال آباد،شریف آباد فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے آئیڈیل چوک،ایل سی ایم فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے عثمان غنی،گلشن کالونی فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے سندھو،جی ایم آباد،احمد آباد فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گھائی فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ،جنگل سرکار فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے مکہ سٹی،گلبہار کالونی فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ہمدرد،مغل پورہ،گٹی فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے جڑانوالہ روڈ،نذیر شہید،قرار والا،گلاب فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے فرٹیلائزر، خیابان کالونی،کے ٹی ایم ون،غوثیہ روڈ، سکارپ کالونی فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے لنڈیانوالہ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ ویلج،سمندری فیڈر132کے و ی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کمال پور فیڈر132کے وی چک نمبر 103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا،ایم ایس سی ٹیکسٹائل،ایم کے بی،فائیوسٹار فوڈز،ایچ اے آر ٹیکسٹائل،ایم جے گوہر،سو ک اینڈ سوکس فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ،مونگی روڈ،موچی والا روڈ،دواکھڑی فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ون فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحا ن،کانواں والا فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر132کے و ی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آباد فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے ملت روڈ فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے شریف آباد،466روڈ،جلال آباد،کچہری بازار،رسیانہ فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ،بیسٹ چپ بورڈ،ماہی،طیبہ ٹاؤن،جھامرہ،رضا آباد،پنڈی،جنگل سرکار،بہلک،عالم شاہ،رحمے شاہ فیڈرصبح ساڑھے نو سے سہ پہر ساڑھے تین بجے تک132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے نور محل فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔