حب ،جام یوسف کالونی میں ڈاکوں نے دکاندار کولوٹ کر فرار ہوگئے

جمعہ 28 فروری 2025 23:22

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2025ء) حب کے علاقے جام یوسف کالونی ڈاکوں نے دکاندار کولوٹ کر فرار ہوگئے ذرائع کے مطابق سیاں محلہ میں علی الصبح مسلح ڈاکوں دکان لوٹ لیادکاندار حاجی امین سیاں۔

(جاری ہے)

رفیق سیاں کے مطابق وہ دکان میں فجر نماز کے وقت تین مسلح ڈکیت دکان میں گھسے رفیق سیاں کے مطابق صبع 6:20 کے وقت ایک موٹرسائیکل پر تین مسلح ڈکیت آئے اسلحے کے زور پر جامہ تلاشی لی دکان کا سامان نکالا اور کیش تقریبا 35 سے 40 ہزار کیش اور دو عدد موبائل فون جن میں ایک میرا جبکہ دوسرا والد صاحب کا تھا۔رفیق سیاں کے مطابق مسلح ڈکیتوں کا تعاقب کیا وہ گلیکسی ٹاون کی طرف نکل گئے