
پاکستانی تاجرسعودی وژن 2030کے تحت دستیاب اقتصادی مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں، سیف الرحمان
اتوار 2 مارچ 2025 12:10
(جاری ہے)
سیف الرحمان جو 10رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 15روزہ دورے پر ریاض میں ہیں نے اتوار کو اپنے ایک بیان میں سعودی عرب کے انقلابی اقتصادی منصوبے کے پوٹینشل کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد سعودیہ کا تیل پر انحصار کم کرنا اور سیاحت، ٹیکنالوجی، بین الاقوامی معیار کے کھانوں و غذائی مصنوعات اور انفراسٹرکچر سمیت مختلف شعبوں میں ترقی کو فروغ دینا ہے۔
انہوں نے پاکستانی تاجروں پر زور دیا کہ وہ وژن 2030کے تحت سعودی عرب میں شراکت داری اور سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں کیونکہ یہ پاکستانی تاجروں کو کاروبار کے فروغ اور نئی منڈیوں تک رسائی کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ سیف الرحمان نے کہا کہ سعودی تجارتی نمائشوں، کاروباری فورمز، اور نیٹ ورکنگ ایونٹس میں شرکت کے لیے بزنس کمیونٹی کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ ان مواقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے کردار ادا کرے اور تاجروں کو اس حوالے سے آگاہی اور سہولیات فراہم کرے۔مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھائیں ہر ممکن سہولت دیں گے ، چوہدری شافع حسین
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,400 روپے کی کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
پاکستان کی ترقی کے لئے وزیراعظم اورسپہ سالار کا کردارقابل تحسین ہے،میاں زاہد حسین
-
سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی،ایف بی آر نے کم از کم قیمت کا ایس آر او جاری کردیا
-
مرغی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ،کارٹل بنانے پر 8بڑی ہیچریوں کو 15کروڑ روپے جرمانہ
-
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1474 پوائنٹس کی کمی
-
بینکس (کل )بند رہیں گے
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم ،فارمی انڈے مہنگے
-
سٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کرے گا
-
چائے کی ملکی درآمدات میں مارچ کے دوران 0.3 فیصد کی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.