
لیگی رہنماؤں حق نواز عباسی اور راجہ شاہد احمد کی سزائیں کالعدم قرار
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کا رہائی کا حکم، زمین کی غیر قانونی ملکیت کے الزامات مسترد
محمد بلال عباسی
پیر 3 مارچ 2025
13:46

(جاری ہے)
فیصلے میں کہا گیا کہ اگر دھوکہ دہی کی گئی ہوتی تو ملزمان اسکا ادراک ہونے سے قبل ہی زمین فروخت کر دیتے نہ کہ 16سال تک ذمین پاس رکھتے۔
تفصیلی فیصلے میں مذید کہا گیا کہ 16سال کے وقفہ نے استغاثہ نثار افضل کے اس دعویٰ کو کمزور کیا کہ ملزمان نے زمین غیر قانونی طور پر حاصل کی ہے۔ عدالت نے کہا کہ زمین فروخت کرنے والے کی وفات کے بعد مقدمہ دائر کیا گیاجس پر استغاثہ سے سوال کیا گیا کہ قانونی کارروائی سے قبل فروخت کنندہ کے انتقال تک انتظار کیوں کیا گیا۔عدالت فیصلے کے مطابق اس تاخیر نے مدعی مقدمہ کی ساکھ کے بارے شکوک پیدا کئے ہیں جسکے بعد عدالت نے تمام ملزمان کا باعزت بری کرتے ہوئے انٹی کرپشن عدالت راولپنڈی علی نواز بکھر کے فیصلے کو کلعدم کر دیا۔واضح رہے کہ اینٹی کرپشن عدالت نے گزشتہ سال ملزمان کو دفعہ 468,471,420 کے تحت ملزمان کو مجموعی طور پر 58سال قید کی سزا کا حکم دیا تھا۔مدعی مقدمہ نثار افضل نے موضع راجڑ میں 2ہزار کنال زمین کی غیر قانونی ملکیت منتقلی پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کروایا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
-
جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کی جانب سے فیصل آباد میں صاف پانی کی فراہمی اور تقسیم کےنظام کی تقریب
-
این ڈی ایم اے کی جانب سے خطرات کی پیشگی آگاہی کے ذریعے رپورٹنگ کو موئثر بنانے کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.