ٹرمپ آج کو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں امریکا اور دنیا کے لئے اپنا وژن پیش کریں گے

پیر 3 مارچ 2025 17:43

ٹرمپ آج کو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں امریکا اور دنیا کے لئے ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں امریکا اور دنیا کے لئے اپنا وژن پیش کریں گے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق توقع ہے کہ صدر اس موقع پر اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے 43 دنوں کے دوران جاری کردہ ایگزیکٹو آرڈرز کا جواز اور اپنی مدت کے بقیہ 1,419 دنوں کا خاکہ پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :