ملک فیروز خان نون بزنس سکول سرگودھا میں بنائے گئے نئے ایگزیکٹو کلاس روم کا افتتاح
پیر 3 مارچ 2025 19:29
(جاری ہے)
اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے کہا کہ یونیورسٹی آف سرگودھا عالمی معیار کی تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے جبکہ ملک فیروز خان نون بزنس سکول کے نئے ایگزیکٹو کلاس روم کا اجراء بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔
وائس چانسلر نے بتایا کہ یونیورسٹی آف سرگودھا اور سرگودھا چیمبر آف کامرس مل کر مقامی صنعت اورزراعت کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ اس موقع پر چیمبر آف کامرس نے ایگزیکٹو کلاس روم کے لیے دو نئے اے سی دینے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ سرگودھا یونیورسٹی کی تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کے لیے چیمبر آف کامرس ہمیشہ تعاون کرتا رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور: یتیم خانہ چوک میں کالعدم مذہبی تنظیم کے دفتر پر تعینات پولیس اہلکاروں پرفائرنگ
-
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 40لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
پاکستان، قازقستان زرعی استعداد کو تجارتی مواقع میں تبدیل کرنے پر متفق
-
نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ، ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں، گورنر سندھ
-
آزادی کا دن ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،گورنرسندھ
-
بلوچستان کے طلباء ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں ، میرسرفرازبگٹی
-
ساہیوال ، مختلف وارداتیں، 7لاکھ سے زائد نقدی ،4موبائل فون لوٹ لئے گئے،4 ڈاکو گرفتار
-
ساہیوال ،ذخیرہ اندوزوں سے 20ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم تحویل میں لے لی گئی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے سندھ کی ملاقات
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید ڈی ایس پی دیار خان کے گھر آمد، فاتحہ خوانی اور اہلخانہ سے تعزیت کی
-
بزرگوں کی قربانیوں، جدوجہد اور دعائوں کے ثمر سے آج ہم آزاد وطن میں فخر سے سانس لے رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.