آزادی کا دن ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،گورنرسندھ
سینٹ پیٹرک ہائی اسکول میں جشن آزادی کی تقریب میں انتظامیہ اور بچوں کے ساتھ آزادی کا کیک بھی کاٹا
جمعرات 13 اگست 2026 21:39
(جاری ہے)
ہر بچہ اپنے گھر میں کم از کم ایک پودا یا پھول ضرور لگائے۔
انہوں نے کہا کہ بچے اپنے گھروں، اسکول اور ماحول کو خوبصورت اور سرسبز بنائیں۔شجرکاری کے ذریعے پاکستان کو سرسبز و شاداب اور آلودگی سے پاک بنایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینٹ پیٹرک ہائی اسکول پاکستان کے قدیم ترین اور معتبر ترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے۔سینٹ پیٹرک ہائی اسکول نے ہمیشہ علم اور اخلاقیات کا پرچم بلند رکھا ہے۔سینٹ پیٹرک ہائی اسکول کے فارغ التحصیل طلبہ نے مختلف شعبوں میں ملک و قوم کا نام روشن کیا۔ انہوں نے کہا کہ سینٹ پیٹرک ہائی اسکول سے ذہین اور مایہ ناز طلبہ نے سیاست، بیوروکریسی، عدلیہ اور افواج سمیت مختلف شعبوں میں خدمات انجام دیں۔ سینٹ پیٹرک ہائی اسکول میں جشنِ آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریب میں گورنرسندھ بطور مہمان خصوصی شریک تھے۔ گورنر سندھ نے اسکول انتظامیہ اور بچوں کے ہمراہ آزادی کا کیک کاٹا۔ یومِ آزادی کے موقع پر بچوں نے ملی نغمے اور شاندار ٹیبلو پیش کیے۔پرنسپل ریورنڈ فادر ماریو اینجیلو روڈریگز نے استقبالیہ خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور: یتیم خانہ چوک میں کالعدم مذہبی تنظیم کے دفتر پر تعینات پولیس اہلکاروں پرفائرنگ
-
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 40لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
پاکستان، قازقستان زرعی استعداد کو تجارتی مواقع میں تبدیل کرنے پر متفق
-
نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ، ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں، گورنر سندھ
-
آزادی کا دن ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،گورنرسندھ
-
بلوچستان کے طلباء ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں ، میرسرفرازبگٹی
-
ساہیوال ، مختلف وارداتیں، 7لاکھ سے زائد نقدی ،4موبائل فون لوٹ لئے گئے،4 ڈاکو گرفتار
-
ساہیوال ،ذخیرہ اندوزوں سے 20ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم تحویل میں لے لی گئی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے سندھ کی ملاقات
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید ڈی ایس پی دیار خان کے گھر آمد، فاتحہ خوانی اور اہلخانہ سے تعزیت کی
-
بزرگوں کی قربانیوں، جدوجہد اور دعائوں کے ثمر سے آج ہم آزاد وطن میں فخر سے سانس لے رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.