وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی
گزٹ آف پاکستان میں رولز کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیا ایس آر او جاری کر دیا، نئے ایس آر او کے مطابق گریڈ 22 میں پروموشن کیلئے کسی افسر کا کیس صرف 2 مرتبہ زیر غور آ سکتا ہے
فیصل علوی
جمعہ 7 مارچ 2025
12:31
(جاری ہے)
یاد رہے کہ چند روز قبل وفاقی کابینہ نے سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں مجوزہ ترمیم کی منظوری دیدی تھی۔
وفاقی کابینہ نے تر میمی بل پارلیمنٹ میں منظوری کیلئے پیش کرنے کی اجازت دیدی تھی۔ ترمیم کے تحت سرکاری افسران کو اپنے اور اہل خانہ کے ملکی اور غیر ملکی اثاثے بھی ظاہر کرنے ہوں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں قانون ساز کمیٹی کے تمام فیصلوں کی منظوری دی گئی تھی جس میں سول سروسز قانون میں مجوزہ قانون سازی بھی شامل ہے۔اس کے ساتھ ساتھ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈیجیٹلائزیشن مکمل ہونے کے بعد ٹیکس دہندگان کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری اور جائیدادوں کی تفصیلات فراہم کرنا لازمی ہو جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بتایاگیا تھا کہ سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 15 میں مجوزہ ترامیم کے تحت سرکاری ملازمین کو اپنے اور اپنے اہل خانہ کے دیگر ممالک میں موجود اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی، اسی طرح سرکاری عہدیداروں کو دنیا کے دیگر حصوں میں اپنے اثاثوں کا اعلان کرنا ہوگا۔ترمیمی مسودہ جلد پارلیمنٹ میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔مجوزہ ترمیم میں سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک ہوں گی۔کابینہ کی کمیٹی برائے لیجسٹیلٹو کیسز سے متعلق کمیٹی اپنے سات فروری کے اجلاس میں اس مسودے کی منظوری پہلے ہی دے چکی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے نیپال کے نرمل پرجا سمیت 10 کوہ پیماء جان کی بازی ہار گئے
-
آزادکشمیر قانون سازاسمبلی کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ‘مظفرآبا دڈویژن سمیت21 نشستوں پرپولنگ آج ہوگی
-
محسن نقوی تو خود ایک پاورہاؤس ہیں، سسٹم کی کسمپرسی پہ ان کے خیالات سے اتفاق کرتا ہوں
-
نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان میرپورڈویژن کی بعض نشستوں پر دوبارہ پولنگ کروانے پر اتفاق
-
’ہنسنا منع ہے‘ کے میزبان تابش ہاشمی کا بڑا اعلان
-
راولاکوٹ ڈویژن میں الیکشن کی حتمی تاریخ کا انحصار امن وامان کی صورتحال پر ہے. چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر
-
ڈئیراسٹیبلشمنٹ! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نوازشریف سسلین مافیا ہے، خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا
-
امریکا کا ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل کرنے کا فیصلہ
-
ایران کی علاقائی ممالک کو امریکا کی حمایت سے گریز کی وارننگ
-
عام انتخابات 2024 کا یہ جتنا مرضی کہہ لیں، بچے بچے کو پتہ ہےکہ ن لیگ بری طرح سے ہاری ہے
-
سیاست اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ لوگوں نے پرتگال میں کاروبار بنائے
-
فیفا کے صدر انفانتینو کے خلاف محاذ کھل گیا؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.