اسحاق ڈار کی روضہ رسولؐ پر حاضری و عمرے کی ادائیگی

ہفتہ 8 مارچ 2025 21:10

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2025ء)وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب میں روزہ رسولﷺ پر حاضری دینے کے بعد مکہ مکرمہ میں عمرہ بھی ادا کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے بھی عمرہ کی ادائیگی کی۔واضح رہے کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔