
میو ہسپتال والے معاملے پراب تک انسانی غلطی سامنے آرہی ہے،عظمیٰ بخاری
غلط انجکشن لگنے سے ہسپتال میں ہونے والی اموات پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز افسردہ ہیں اور انہوں نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے، میو ہسپتال کے ایم ایس نے نوٹس سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیا، صوبائی وزیر کی پریس کانفرنس
فیصل علوی
پیر 10 مارچ 2025
15:35

(جاری ہے)
کیونکہ میو ہسپتال کے پاس ایک ارب 33 کروڑ کے فنڈز اب بھی موجود ہیں۔
دو لاکھ کے قریب اسٹاک میں برنولا موجود ہے اور سٹاک موجود ہونے کے باوجود لوگ باہر سے خریدتے ہیں تو کس کا قصور ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی محتسب پنجاب نے صحت کے معاملے پر ایک نوٹس لیا اور ایم ایس کو سوالات بھیج کر جوابات طلب کئے لیکن ایم ایس نے جواب نہیں دیا اور غلط زبان استعمال کی۔ غلط زبان کے استعمال پر صوبائی محتسب نے توہین کا نوٹس جاری کیا۔ لیکن ڈاکٹر صاحب نے نوٹس سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیدیا۔ پنجاب میں صحت کے بجٹ میں 500 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔صوبے بھر میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے کام کر رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ میو ہسپتال کے دورے پر مریم نواز نے سخت احکامات دیئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو تشہیر کی ضرورت نہیں ہے۔صحت کے شعبے میں کسی کو رعایت نہیں دی جا رہی اور عوام کو صحت کی سہولتوں کی فراہمی مریم نواز کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے میو ہسپتال کا دورہ کیا اور اس دوران ایم ایس اور ڈرگ سے وابستہ لوگوں کو عہدوں سے ہٹایا۔ وزیر اعلیٰ نے میو ہسپتال میں ایک تحقیقاتی کمیٹی بھی بنائی جس کی آج رپورٹآ جائے گی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ س کو کوئی کام نہیں ملتا وہ لاشوں پر سیاست کی کوشش کرتا ہے۔ یوٹیوبرز ملک کو ٹیومر کی طرح لگ چکے ہیں۔بزدارکے دور حکومت میں پنجاب کے ہسپتالوں کا کوئی حال نہیں تھا۔پی ٹی آئی دور میں سوائے لوٹ مار کے کچھ نہیں کیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
شام: چرچ میں بم کے پیچھے داعش سے الگ ہونے والا گروہ کون ہے؟
-
سلامتی کونسل: ایران کے جوہری پروگرام پر سفارتکاری کی اہمیت پر اصرار
-
جنگوں میں جنسی تشدد بنیادی حقوق کی شرمناک خلاف ورزی، وولکر ترک
-
میانمار: زلزلے کے تین ماہ بعد بھی 60 لاکھ افراد امداد کے منتظر
-
اقوام متحدہ کا منشور 80 سال بعد بھی ایک جاوداں معجزہ ہے، گوتیرش
-
جب آپ بے گناہ لوگوں کو ماریں گے تو اس سے دہشت گردی بڑھے گی
-
ایران بڑی مضبوط قوم ہے ان سے سیکھنا چاہیے
-
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارتی پائلٹ ابھینندن کو گرفتار کرنے والے میجر معیز جام شہادت نوش کر گئے
-
مینوسفیئر کے ذریعے خواتین کے خلاف بڑھتی نفرت پر یو این ویمن کو تشویش
-
ایران اب کبھی بھی اپنی جوہری تنصیبات دوبارہ تعمیر نہیں کرے گا
-
کچھ لوگ ایجنڈے کے تحت بانی پی ٹی آئی کو کمزور کررہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.