بلوچستان اسمبلی اجلاس ،7 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

بدھ 12 مارچ 2025 19:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2025ء)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 7 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کر لی گئیں، بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نواب اسلم رئیسانی ، میر جہانزیب مینگل ، میر ظفر زہری، میر صادق عمرانی، شہناز عمرانی ، میر علی حسن زہری، اسفند یار کاکڑ کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کر لیا ۔