
کینیڈا کے نئے وزیراعظم (کل) عہدے کا حلف اٹھائیں گے
جمعرات 13 مارچ 2025 11:46

(جاری ہے)
کینیڈین لبرل پارٹی نے اتوارکو بینک آف کینیڈا کے سابق گورنر مارک کارنے کو پارٹی رہنما منتخب کیا تھا۔
یاد رہے کہ موجودہ وزیر اعظم ٹروڈو نے مہنگائی اور امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ کی دھمکیوں پر دبا پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔جسٹن ٹروڈو نے کہا تھا کہ وہ حکمران جماعت لبرل پارٹی کی جانب سے نیا سربراہ چنے جانے کے بعد عہدہ چھوڑدیں گے۔53سالہ جسٹن ٹروڈو نے 2015میں کینیڈا کی وزارت عظمی کا منصب سنبھالا تھا اور انہوں نے اس کے بعد بھی مسلسل 2 انتخابات جیتے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں افطار ڈنر اور یوم پاکستان کی تقریب
-
دبئی کے ملک بدری کے قانون کو مزید سخت کردیا گیا
-
نائیجریا میں مسجد پرحملہ، 44 افراد جاں بحق
-
صدر ٹرمپ نے سیاسی حریفوں کملا ہیرس، ہیلری کلنٹن کی سیکورٹی کلیئرنس منسوخ کردی
-
دبئی‘ رمضان میں 127 بھکاری گرفتار، 50 ہزار درہم برآمد
-
دنیا بھر میں سونے کے ذخائر کے حوالے سے امریکا پہلے نمبر پر
-
ٹرمپ کا جدید لڑاکا طیارے F-47 کی تیاری کا اعلان
-
دبئی پولیس کی بھکاریوں کے خلاف کارروائی، 127 بھکاری گرفتار، 50,000 درہم برآمد
-
آخری عشرے میں عمرہ زائرین کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری
-
صدارتی فیصلوں میں عدالتی مداخلت صرف افراتفری کا باعث بنے گی، امریکی صدر
-
دبئی میں رمضان کے وسط تک 127 گداگر گرفتار، 50 ہزار درہم برآمد
-
بھارت میں یوٹیوب ویڈیو دیکھ کراپنی سرجری خود کرنے والا شہری ہسپتال داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.