
دی ایوینجرزفلم کے اداکارکے ساتھ بچپن میں جنسی زیادتی کے متعدد واقعات کا انکشاف
پیر 17 مارچ 2025 22:35

(جاری ہے)
ان کی ماں کو بہت دکھ ہوا، لیکن میجرز نے انہیں تسلی دی کہ اب ان کا مقصد شفایابی ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا، میں نے ماں سے کہا کہ یہ اب کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ میں صرف آپ کو بتانا چاہتا تھا۔ اب ہم سب اس سے سیکھ کر آگے بڑھ سکتے ہیں، کیونکہ یہ ہمارے خاندان کا ایک حصہ تھا۔اپنے والد کے بارے میں بات کرتے ہوئے میجرز نے انہیں ایک پیار کرنے والے لیکن غیر حاضر شخص کے طور پر بیان کیا۔ انہوں نے کہا، میرے والد بہت خوبصورت انسان تھے، بہت نرم دل، لیکن ان میں کچھ ایسی خصوصیات تھیں جو خاندانی زندگی کے لیے موزوں نہیں تھیں۔میجرز نے تسلیم کیا کہ ان کے ماضی کے درد نے ان کے تعلقات پر بھی اثر ڈالا ہے، لیکن وہ خود آگاہی اور ترقی کیلیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا، کوئی بہانہ نہیں ہے، لیکن مدد حاصل کرنے سے آپ اپنے بارے میں بہت کچھ سمجھنے لگتے ہیں۔حالیہ برسوں کی مشکلات کے بعد، میجرز اب اپنی کہانی کو خود لکھنے کیلیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا، کسی نہ کسی مرحلے پر آپ کو اپنی کہانی خود لکھنے کی ذمے داری لینی ہوگی۔ کیا میں اس کہانی میں پھنس جاں گا کہ میں ٹوٹ گیا ہوں، خود تباہ ہوگیا ہوں مشکلات ہوں، دنیا کو مورد الزام ٹھہراں۔ مشکلات ہوں، اپنے آپ سے نفرت کروں، سب کچھ انکار کردوں۔ ان میں سے کوئی بھی کہانی فائدہ مند نہیں ہے۔دسمبر 2023 میں، جوناتھن میجرز کو ایک مین ہٹن جیوری نے تیسری درجے کے حملے اور دوسری درجے کی ہراسمنٹ کے ایک الزام میں مجرم قرار دیا۔ اگرچہ انہیں جیل کی سزا نہیں ہوئی، لیکن انہیں ایک مداخلتی پروگرام میں حصہ لینے کی سزا سنائی گئی۔مجرم قرار دیے جانے کے بعد، جوناتھن میجرز کو مارول اسٹوڈیوز نے مستقبل کی ایم سی یو فلموں سے ڈراپ کردیا، جس میں ایوینجرز کی اگلی دو قسطیں بھی شامل ہیں۔ میجرز کا کردار کانگ ایوینجرز فلمز میں مرکزی مخالف کے طور پر تھا، اور ایک فلم کا عنوان بھی ایوینجرز: کانگ ڈائنیسٹی تھا۔ تاہم، میجرز کے فرنچائز سے باہر جانے کے بعد، اسٹوڈیوز نے کانگ دی کنکورر کو ڈاکٹر ڈوم سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
-
فلم ’’ابیرگلال‘‘ میں ہانیہ عامر کے کردارکو فلم میں تبدیل کردیا جائے گا
-
پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپس آ رہی ہیں
-
شاہ رخ خان لائیو شوز کے لیے سلمان خان سے بھی زیادہ چارج کرتے ہیں
-
رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف
-
معروف اداکارہ پروین بابی شادی شدہ تھیں، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
مداح نے سمانتھا رتھ پرابھو کے نام پر مندر تعمیرکروادیا
-
شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘میں دیپیکا پڈوکون کی واپسی
-
اداکارہ علیزے شاہ کا مداحوں کیساتھ نئی مشکلات کا ذکر
-
اداکار کمال احمد رضوی کا95 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
ماں نے خوف کے وقت ’یا علی مدد‘ پڑھنے کی تلقین کی، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
علیزہ شاہ ٹرولنگ سے تنگ آگئیں، سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.