رحیم یارخان، گیس دھماکے میں زخمی 2 نوجوان دم توڑ گئے

پیر 17 مارچ 2025 22:56

رحیم یارخان، گیس دھماکے میں زخمی 2 نوجوان دم توڑ گئے
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2025ء)رحیم یار خان کے گھر میں گیس لیکیج سے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے 2 نوجوان دم توڑ گئے۔

(جاری ہے)

ہسپتال کے ذرائع کے مطابق دونوں زخمی شیخ زید ہسپتال کے برن یونٹ میں زیرِ علاج تھے۔یاد رہے کہ 7 روز قبل رحیم یار خان کے 1 مکان میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا تھا۔پولیس کے مطابق گیس لیکیج کے دھماکے کے باعث لگنے والی آگ میں جھلس کر 3 نوجوان شدید متاثر ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :