
میں کسی ایسے شخص کی تلاش میں تھا جہاں مجھے سکون مل سکے اور وہ میں نے گوری میں پایا،عامر خان
مجھے نہیں معلوم کہ 60سال عمر میں شادی کرتے ہوئے کیسا لگوں گا لیکن بس اب ٹھان لی ہے،میڈیا سے گفتگو
منگل 18 مارچ 2025 13:31

(جاری ہے)
عامر خان کی پرانی دوست گوری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں ایک ایسے شخص کی تلاش میں تھی جو مہربان، شریف اور خیال رکھنے والا ہو۔
اس موقع پر عامر خان نے برجستہ لقمہ دیا کہ اور پھر تم نے مجھے ڈھونڈ لیا۔ جس پر سب ہنس پڑے۔اپنے ہیرو کی پسندیدہ فلموں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں گوری نے بتایا کہ میں نے عامر کی بہت سی فلمیں نہیں دیکھی ہیں۔اس پر موقع عامر خان نے پھر مداخلت کی اور کہا کہ گوری بنگلور میں پلی بڑھی ہیں اور ساری توجہ فلم کے بجائے دیگر فنون میں تھیں۔ میری فلمیں بھی نہیں دیکھیں۔گوری نے اپنا جواب مکمل کرتے ہوئے کہا کہ عامر کی فلم دل چاہتا ہے اور لگان ہی دیکھی ہیں۔جس پر عامر خان نے کہا کہ گوری مجھے ایک سپر اسٹار کے طور پر نہیں بلکہ ایک پارٹنر کے طور پر دیکھتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
-
فلم ’’ابیرگلال‘‘ میں ہانیہ عامر کے کردارکو فلم میں تبدیل کردیا جائے گا
-
پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپس آ رہی ہیں
-
شاہ رخ خان لائیو شوز کے لیے سلمان خان سے بھی زیادہ چارج کرتے ہیں
-
رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف
-
معروف اداکارہ پروین بابی شادی شدہ تھیں، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
مداح نے سمانتھا رتھ پرابھو کے نام پر مندر تعمیرکروادیا
-
شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘میں دیپیکا پڈوکون کی واپسی
-
اداکارہ علیزے شاہ کا مداحوں کیساتھ نئی مشکلات کا ذکر
-
اداکار کمال احمد رضوی کا95 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
ماں نے خوف کے وقت ’یا علی مدد‘ پڑھنے کی تلقین کی، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
علیزہ شاہ ٹرولنگ سے تنگ آگئیں، سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.