
شادی کے شروع میں سسر خرچہ دیتے اور حساب لیتے تھی: عائزہ خان
بدھ 19 مارچ 2025 22:41

(جاری ہے)
عائزہ خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس کی میزبانی کے فرائض ان کے شوہر اداکار دانش تیمور اور میزبان رابعہ انعم نبھا رہی تھیں۔
شو کے دوران سوالات کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا کہ دانش تیمور سے شادی کے کچھ عرصے بعد تک میرے سسر مجھے ماہانہ خرچہ دیا کرتے تھے۔اداکارہ نے بتایا کہ سسر چیک کی صورت میں خرچہ دیتے تھے اور مہینے کے اختتام پر حساب بھی لیا کرتے تھے کہ پیسے کہاں خرچ کیی عائزہ خان نے انکشاف کیا کہ دانش تیمور کے تمام مالی معاملات ان کے والد دیکھتے ہیں۔اس پر اداکار دانش تیمور نے بتایا کہ جب سے میں نے کمانا شروع کیا ہے میں ہر چیک والد کے حوالے کر دیتا ہوں، یہ ان کی مرضی ہوتی ہے کہ وہ ان پیسوں کو بینک میں جمع کروا دیں یا استعمال کر لیں۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں اس لیے ایسا کرتا ہوں تاکہ میرے والد کے ذہن میں یہ کبھی نہ آئے کہ اگر میں نے کمانا چھوڑ دیا ہے تو اب مجھے بیٹے سے پیسے مانگنا پڑیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
-
فلم ’’ابیرگلال‘‘ میں ہانیہ عامر کے کردارکو فلم میں تبدیل کردیا جائے گا
-
پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپس آ رہی ہیں
-
شاہ رخ خان لائیو شوز کے لیے سلمان خان سے بھی زیادہ چارج کرتے ہیں
-
رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف
-
معروف اداکارہ پروین بابی شادی شدہ تھیں، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
مداح نے سمانتھا رتھ پرابھو کے نام پر مندر تعمیرکروادیا
-
شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘میں دیپیکا پڈوکون کی واپسی
-
اداکارہ علیزے شاہ کا مداحوں کیساتھ نئی مشکلات کا ذکر
-
اداکار کمال احمد رضوی کا95 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
ماں نے خوف کے وقت ’یا علی مدد‘ پڑھنے کی تلقین کی، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
علیزہ شاہ ٹرولنگ سے تنگ آگئیں، سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.