خواجہ سلمان رفیق کا ہسپتالوں کی ادویات چوری میں ملوث گروہ کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

بدھ 19 مارچ 2025 23:16

خواجہ سلمان رفیق کا ہسپتالوں کی ادویات چوری میں ملوث گروہ کیخلاف سخت ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2025ء) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے مختلف ہسپتالوں کی ادویات کی چوری میں ملوث گروہ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیاہے۔

(جاری ہے)

چوری شدہ ادویات میں نجی ہسپتالوں کی ادویات کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ محکمہ صحت ہسپتالوں کی ادویات کی چوری کے کیس کا مکمل فولو اپ کرے گا۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ ہسپتالوں کی ادویات کی چوری ایک مجرمانہ فعل ہے۔ اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :