علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی میٹرک،ایف اے،بیچلر ایسوسی ایٹ ڈگری کے نئے داخلوں میں 25مارچ تک توسیع

جمعہ 21 مارچ 2025 13:34

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  کی  میٹرک،ایف اے،بیچلر ایسوسی ایٹ ڈگری ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2025ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک،ایف اے،بیچلر ایسوسی ایٹ ڈگری،،بی ایڈ،بی ایس،سرٹیفکیٹ کورسز اور پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورسزکے نئے داخلوں میں 25مارچ تک توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فیصل آباد کے ترجمان نے کہا کہ طلبہ سی ایم ایس پورٹل پر اپنے کورسز کی رجسٹریشن مکمل کر لیں۔

متعلقہ عنوان :