ڈھاڈر ،نامعلوم مسلح افراد طالب علم سے موٹرسائیکل چھین کرفرار

ہفتہ 22 مارچ 2025 17:43

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2025ء)ڈھاڈر میں موٹر سائیکل چوری و ڈکیتی کی وارداتیں تھم نہ سکی آج دوپہر پولیس لائن ڈھاڈر کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے طالب علم جواد احمد باروزئی سکنہ محلہ میراب ڈھاڈر سے موٹر سائیکل یونیک ماڈل 2020 اور موبائل نقدی چھین کر فرار ہوگئے متاثرہ طالب علم سودا سلف لینے بازار جارہے تھے۔

متعلقہ عنوان :