صدر گلوبل ڈویلپمنٹ گیٹس فائونڈیشن کی وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کو مبارکباد

پیر 24 مارچ 2025 16:03

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2025ء)صدر گلوبل ڈویلپمنٹ گیٹس فانڈیشن کرسٹوفر ایلس نے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کو عہدے کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ وزارت صحت سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال کو اپنے خط میں کرسٹوفر ایلس نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مصطفی کمال کی قیادت میں پاکستان میں صحت کے شعبے کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی ۔

متعلقہ عنوان :