وفاقی وزیر صحت سید کمال مصطفیٰ کا آرمی چیف سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

منگل 25 مارچ 2025 14:38

وفاقی وزیر صحت سید کمال مصطفیٰ  کا آرمی چیف سید عاصم منیر کی والدہ کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2025ء) وفاقی وزیر برائے صحت سید کمال مصطفیٰ نے آرمی چیف سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے جنرل عاصم منیر اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔\932

متعلقہ عنوان :