یو ای ٹی لاہور نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

بدھ 26 مارچ 2025 16:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2025ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور اس کے تمام کیمپسز سمیت الحاق شدہ کالجز 31مارچ بروز پیر سے جمعہ4اپریل تک عید الفطر کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق یونیورسٹی 7اپریل سے کھلے گی۔انہوں نے کہا کہ اضافی تعطیلات کو ہفتہ کے دن ضرورت کے تحت ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :