
ایران نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا
میکسیکومیں اگلے برس ہونیو الے ایونٹ میں 48ٹیمیں شرکت کریںگی
بدھ 26 مارچ 2025 22:39
(جاری ہے)
میچ کے پہلے ہاف میں ازبکستان نے 16 ویں منٹ میں کوجیمات کے گول کی بدولت برتری حاصل کی، دوسرے ہاف میں اسے ایران کی جانب سے مہدی تریمی نے برابر کیا جبکہ اگلے ہی منٹ میں ابوسبیک نے ازبکستان کی جانب سے گول کر کے پھر ٹیم کو برتری دلائی۔
83ویں منٹ میں مہدی تریمی نے ایران کیلئے ایک اور گول کردیا، مقررہ وقت میں مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا جس کی بدولت ایران کی ٹیم ایک پوائنٹ حاصل کر کے فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ایران نے مسلسل چوتھی اور مجموعی طور پر ساتویں بار فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔واضح رہے کہ کوالیفائنگ کے تیسرے رانڈ میں 18 ٹیموں کو 3 گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں ہر گروپ کی 2 ٹاپ ٹیمیں فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔اس سے قبل جاپان اور نیوزی لینڈ فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرچکے ہیں جبکہ ورلڈکپ کے میزبان امریکا، کینیڈ اور میکسیکو کی پہلے ہی جگہ پکی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس،پہلے نیشنل یوتھ گیمز ستمبر 2025 میں منعقد ہوں گے
-
پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، رواں مالی سال کیلئے 18 ارب 30 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری
-
ہاکی ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کا گرین سگنل مل گیا
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل سٹیک ہولڈرز کا اجلاس، شاندار کارکردگی پر اظہارِ اطمینان
-
شاہد آفریدی کی زپ لائن ایڈونچر کی ویڈیو وائرل
-
پرتگالی فٹبالر ڈیاگو جوٹا شادی کے 2 ہفتے بعد کار حادثے میں چل بسے
-
انگلینڈ کے کرکٹربین سٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اینڈریو فلنٹوف کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم کو ٹی 20 ٹیم میں نہیں ہونا چاہیے : باسط علی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 سکلز اسیسمنٹ کیمپ کے تیسرے مرحلے کیلئے 30 کھلاڑیوں کا اعلان
-
وہاب ریاض کا دل پھر گیند تھامنے کیلیے مچلنے لگا
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، فن لینڈ اور ناروے کا فاتحانہ آغاز
-
فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ میں دو کوارٹر فائنلزکل کھیلے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.