
سی پی او فیصل آباد کا ڈکیتی کے واردات کے دوران خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس،مجرمان کی جلد گرفتاری کا حکم
بدھ 26 مارچ 2025 22:50
(جاری ہے)
راستے میں موٹرسائیکل سوار تین ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک کر لوٹ مار کی۔ ڈاکوؤں نے شہری کو درخت سے باندھ دیا اور خاتون کو کماد کےکھیت میں لیجا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔ تھانہ ساندل بار میں متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں زیادتی اور ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ نمبر 339/25 درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔
ترجمان نے بتایا کہ فیصل آبادتھانہ ساندل بار کے علاقہ میں دوران ڈکیتی خاتون سے مبینہ زیادتی کے معاملہ پر سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر نے واقعہ کا نوٹس لیکر رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایس پی اقبال ٹاؤن عابد ظفر کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔مزید قومی خبریں
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.