
پختونخوا اور بلوچستان کے حالات،اے این پی کا عید الفطر سادگی سے منانے کا اعلان
جمعرات 27 مارچ 2025 13:17
(جاری ہے)
اپنے جاری کردہ بیان میں ایمل ولی خان نے کہا کہ خطے میں جاری بدامنی، مشکلات اور عوامی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اے این پی کے تمام کارکنان اور ذمہ داران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ عید کے موقع پر ہجوم والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں اور غیر ضروری سرگرمیوں سے اجتناب کریں۔
انہوں نے کارکنان کو تاکید کی کہ عید کے موقع پر اپنے اردگرد موجود نادار اور مستحق افراد کا خصوصی خیال رکھیں اور اپنی استطاعت کے مطابق ان کے ساتھ خوشیاں بانٹ کر ان کی عید کو بھی عید بنائیں۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ ہم سادگی کو ترجیح دیں اور ضرورت مندوں کی مدد کرکے حقیقی خوشی حاصل کریں۔ عوامی نیشنل پارٹی ہمیشہ انسانی ہمدردی اور مساوات کے اصولوں پر کاربند رہی ہے، اور اسی جذبے کے تحت پارٹی کارکنان اس عید پر بھی خدمت اور یکجہتی کے مظاہرے کو یقینی بنائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
امام حسین علیہ السلام کا فلسفہ حق، ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا پیغام ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
حوالدار لالک جان شہید کا 26واں یوم شہادت 7جولائی کو منایا جائے گا
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ،عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
-
مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے، مشعال ملک
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.