روس کے نئے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف امریکا پہنچ گئے

جمعرات 27 مارچ 2025 17:19

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2025ء)امریکا کے لیے روس کے نئے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف واشنگٹن پہنچ گئے۔چینی میڈیا کے مطابق روسی سفارت خانے کے ایک اہلکار نیبتایا کہ امریکا میں روس کے نئے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

الیگزینڈر ڈارچیف 1992 سے سفارتی خدمات سے منسلک ہیں، کچھ عرصہ پہلے تک وہ روسی وزارت خارجہ کے شعبہ برائے شمالی بحر اوقیانوس کے سربراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :