راولپنڈی ، تھانہ ٹیکسلا پولیس نیقتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار کرلیا

جمعرات 27 مارچ 2025 21:12

راولپنڈی ، تھانہ ٹیکسلا پولیس نیقتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2025ء) تھانہ ٹیکسلا پولیس نیقتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار کرلیا فخرالدین نامی ملزم نے سابقہ تلخ کلامی پر چھری کے وار سے رحیم اللہ کو قتل جبکہ احسان اللہ کو زخمی کر دیا تھا واقعہ کا مقدمہ چند یوم قبل درج کیا گیا ملزم واقعہ کے بعد فرار ہو گیا تھا۔