
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور یونیورسٹی آف کمالیہ تعلیم و تحقیق کے میدان میں باہمی تعلقات کو فروغ دیں گے
یونیورسٹی آف کمالیہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر یاسر نواب اور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر ذوالفقار علی کے مابین ملاقات میں اتفاق
جمعہ 28 مارچ 2025 13:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کمالیہ یونیورسٹی کو تمام ممکنہ معاونت فراہم کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی یونیورسٹی کی ترقی میں آفس آف ریسرچ، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، کوالٹی انہانسمنٹ سیل اور گریجوایٹ سٹڈی ریسرچ بورڈ خصوصی اہمیت کے حامل ہیں۔ ڈاکٹر یاسر نواب نے کہا کہ یونیورسٹی آف کمالیہ کا قیام 2022 میں عمل میں آیا تھا اور متعدد پروگرام چلائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ادارہ جدید علم، تنقیدی سوچ اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے ذریعے بہترین افرادی قوت پیدا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور کمالیہ یونیورسٹی کے شروع سے ہی بہترین تعلقات استوار ہیں اور کمالیہ یونیورسٹی زرعی یونیورسٹی سے استفادہ کرتے ہوئے تعلیم و تحقیق میں مزید بہتری لائے گی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.