سعودی عرب میں ایٹ دی ایج کے عنوان سے آرٹ ویک کا انعقاد

جمعہ 28 مارچ 2025 17:02

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2025ء)سعودی عرب میں آرٹ ویک ریاض میں ایٹ دی ایجکے زیر عنوان منعقد ہونے والی نمائش کا پہلا سیشن 6 سے 13 اپریل تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

نمائش میں 45 سے زیادہ گیلریاں اور نجی آرٹ ادارے فن پارے پیش کریں گے۔عرب نیوز کے مطابق عوامی پروگرام اس ایونٹ کا خاص حصہ ہوں گے جن میں مختلف موضوعات پر گفتگو کے علاوہ تفریحات کی مکمل گائیڈ موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :