
محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام ہمت کارڈ کے پہلے مرحلے کی تیسری قسط تقسیم کی افتتاحی تقریب
جمعہ 28 مارچ 2025 17:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں چالیس ہزار کے قریب افراد باہم معذوری ہمت کارڈ سے مستفید ہو چکے ہیں اور دوسرے مرحلے میں بقیہ پچیس ہزار کا ہدف مکمل کرنے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں نابینا افراد کے مسائل کے حل، افراد باہم معذوری کے لیے تین فیصد جاب کوٹہ پر عملدرآمد سمیت معاشرے کے نادار طبقے کے لیے مختلف اہم فیصلے کیے ہیں، عیدالفطر کے بعد دھی رانی کے دوسرے مرحلے اور افراد باہم معذوری کو معاون آلات کی فراہمی کا آغاز ہو جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب طارق قریشی نے کہا کہ ہمت کارڈ حکومت پنجاب کا ایک انقلابی منصوبہ ہے جو 10500 روپے سہ ماہی مالی معاونت کے ذریعے افراد باہم معذوری کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لا رہا ہے۔ تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی نے مستحق افراد کو ان کی نشستوں پر جا کر ہمت کارڈ تقسیم اور حکومتی عزم کا اعادہ کیا کہ خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کے لیے مزید عملی اقدامات کیئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.