پشین ،دوگروپوں میں فائرنگ ،ایک راہ گیر جاں بحق ،4افرادزخمی

جمعہ 28 مارچ 2025 19:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2025ء) پشین میں دوگروپوں میں فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہ گیر جاں بحق جبکہ 4افرادزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشین میں اڈہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہ گیر جاں بحق جبکہ 4افرادزخمی ہوگئے مقامی انتظامیہ نے نعش اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا اورمزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :