صدر مملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا

ہفتہ 29 مارچ 2025 16:29

صدر مملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کا اجلاس   7 اپریل    کو پارلیمنٹ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2025ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل (پیر شام 5 بجے )پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی کا 7 اپریل کو ہونے والا اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا 15 واں اجلاس ہو گا۔