لاہور کی مساجد میں عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات کار جاری

عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور عیدالفطر کی نماز صبح ساڑھے 8بجے ادا کی جائے گی

ہفتہ 29 مارچ 2025 19:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2025ء)لاہور کی مساجد میں عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے۔ عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور عیدالفطر کی نماز صبح ساڑھے 8بجے ادا کی جائے گی، مولانا عبدالخبیر آزادنمازعیدکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد ملک ایاز میں نمازعید صبح4:45منٹ پراداکی جائیگی، مولانا مصطفی رضا نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔

اس کے علاوہ جامع مکی مسجد انار کلی میں نماز عید صبح 6:15منٹ پرادا کی جائیگی، مولانا عبدالجبارنمازعیدکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسلم مسجد لوہاری لاہور میں نماز عیدصبح ساڑھے 6بجے ادا کی جائے گی، مولانا ذوالقرنین نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد تکیہ بلاقی شاہ میں نمازعیدصبح ساڑھی6بجے اداکی جائیگی، مولانا مصباح الرحمان نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔

(جاری ہے)

جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گرائونڈمیں نمازعیدصبح6:45پراداہوگی،مولانا محمد رمضان نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔جامع مسجد کھنگراں والی مزنگ اڈامیں نمازعیدصبح6:45پراداکی جائیگی،قاری حفیظ الرحمان نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔جامع مسجد اللہ جیوایا میں نمازعیدصبح6:45پراداکی جائیگی، مولانا عزیز ربانی نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجد سیدنا بلال،نواب کالونی،مصری شاہ میں نمازعیدصبح6:45پراداہوگی، مفتی ندیم قمر نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد موج دریا بخاری،انار کلی میٹرو سٹیشن میں نمازعیدصبح7بجیاداہوگی،قاری غلام قادر چشتی نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب لٹن روڈ میں نماز عید صبح 7 بجے اداکی جائے گی ،قاری مختار احمد چشتی نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجد وزیر خان میں نمازعید صبح7بجے اداکی جائیگی، مولانا عبدالشکور نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع نیوی مسجد بھاٹی گیٹ میں نمازعید صبح 7 بجے اداکی جائیگی، مولانا محمد دلاور نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ مامع مسجد کوٹ کمبوہ میں نمازعیدصبح7بجے اداکی جائے گی، مولانا حسن علی نمازعیدالفطر کی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد نوارانی صدر کینٹ لاہور میں نمازعید صبح7بجے اداکی جائیگی، مولانا شکیل احمد نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجد الفاروق لال کرتی کینٹ میں نماز عید صبح 7 بجے اداکی جائیگی، مولانا محمد عبداللہ نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد حنیفہ صفدر سٹریٹ مصطفی آباد میں نماز عید صبح 7 بجے اداکی جائیگی، مولاناغلام مرتضی نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد والٹن ٹریننگ سکول میں نماز عید صبح 7 بجے اداکی جائیگی، مولانا حافظ اللہ رکھا نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجد دربار درس بڑے میاں میں نماز عید صبح 7 بجے اداکی جائے گی،قاری امجد علی نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمال میں نماز عید صبح 7بجے اداکی جائے گی ،قاری محمد اکرم نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد مدینہ ٹائون شپ میں نماز عید صبح 7بجے ادا کی جائے گی ،مولانا سید افتخار شاہ نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹائون میں نماز عید صبح 7 بجے اداکی جائے گی ،قاری بدرزمان قادری نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔جامع مسجد تکیہ لہری شاہ،اچھرہ میں نماز عید صبح 7 بجے اداکی جائیگی،مولانا عبدالقدیرنمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔جامع مسجد حنیفہ غوثیہ،مین بازار کاچھوپورہ میں نماز عید صبح 7بجے اداہوگی، مولانا محمد مختار سیالوی نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجد آسٹریلیا،میکلوڈ روڈ،ریلوے سٹیشن میں نما ز عید صبح 7 بجے اداہوگی، مولانا امتیاز احمد نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجدتاجیشاہ میں نماز عید صبح 7:15منٹ پراداکی جائے گی، مولانا سلیم رضا نوری نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد نور موری گیٹ میں نمازعیدصبح7:15پراداکی جائیگی، مولانا احمد فریدی نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔

جامع لال مسجد شاہ عالمی میں نمازعیدصبح7:15منٹ پراداکی جائیگی، مولانا محمد ریاض نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد مومن پورہ میں نمازعیدصبح7:15منٹ پراداکی جائیگی، مولانا ما جد علی نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد چلہ گاہ ٹبہ بابا فرید میں نمازعید صبح7:15منٹ پراداکی جائیگی، مولانا قاری عبدالرف نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔ جامع لال مسجد ماہنی روڈ پرنمازعیدصبح7:15منٹ پراداکی جائیگی، مولانا آصف اکبر نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجد شاہ محمد غوث میں نمازعیدصبح7:15منٹ پراداکی جائیگی، قاری نصیر احمد نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ میں نمازعیدکی ادائیگی7:15پرہوگی, مفتی محمد کاشف جمیل قادری نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔جامع مسجد پیر عنایت شاہ قادری میں نمازعیدصبح7:15پراداکی جائیگی, مولانا محمد حسین آزادنمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجد شمس،دربار پیر سید ہادی رہنما،لارنس روڈ میں نمازعیدصبح7:15پراداہوگی، مولانا ظفر اقبال نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت موسی زنجانی،اکرم روڈ،پاک نگرمیں نمازعیدصبح7:15پراداہوگی، مولانا رب نواز چشتی نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجدحنیفہ مسلم گنج، کا چھوپورہ میں نمازعیدصبح7:15پراداکی جائیگی، مولانا محمد ادریس شاہ نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجددربارحضرت داتاگنج بخش میں نمازعیدصبح ساڑھی7بجے اداکی جائے گی، مفتی رمضان سیالوی نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجددربارحضرت پیر مکی لاہورمیں نمازعیدصبح ساڑھی7بجیاداکی جائیگی، قاری غلام مہر علی نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد شاہ ابو المعالی میں نمازعیدکی ادائیگی صبح ساڑھی7بجیاداکی جائیگی، مولانا فدا حسین نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجد برکت بی بی میں نمازعیدکی ادائیگی صبح ساڑھی7بجے ہوگی، مولانا قاری نصیر احمد نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد حمام والی سوتر منڈی میں نمازعید صبح ساڑھی7بجے اداکی جائیگی، مولانا قاری غلام عباس نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت میاں میرمیں نمازعیدصبح ساڑھے 7 بجے اداکی جائیگی، مفتی محمد اقبال کھرل نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجد دربار مادھو لعل حسین میں نمازعیدصبح ساڑھے 7 بجے اداکی جائیگی، مولانا مختار احمد چشتی نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد دربار ایشاں صاحب میں نمازعیدصبح ساڑھے 7 بجے اداکی جائیگی، مولانا غلام عباس نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔جامع مسجد نیلا گنبد،انار کلی میں نماز عید صبح ساڑھے 7 بجے اداکی جائیگی،مفتی محمد اسحاق ساقی نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ میں نمازعیدصبح ساڑھی7بجے اداکی جائیگی،مفتی محمد احمدنمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔جامع مسجد مدینہ،انار کلی میں نمازعیدصبح ساڑھے 7 بجے اداکی جائیگی،مولانا زبیر الحسن نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔جامع مسجد تاجدار انبیا،لیاقت چوک،سبزہ زارمیں نماز عید صبح ساڑھے 7 بجے اداہوگی،مولانا قاضی تجوید الدین نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجد چوہڑ شاہ بندگی،میکلوڈ روڈ میں نمازعیدصبح ساڑھے 7 بجے اداکی جائیگی،مفتی محمد شفیق اعوان نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد بیڈن روڈمیں نمازعیدصبح ساڑھے 7 بجے اداکی جائیگی، مولانا نور محمدنمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد حنیفہ،دربار پیر حاکم شاہ،کوپر روڈمیں نمازعیدصبح ساڑھے 7 بجے اداہوگی، مولانا محمد ذاکرالحسن حیدری نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔

جامع مسجد دربار حضرت شاہ میراں حسین زنجانی،چاہ میراں میں نمازعید7:45پراداہوگی، مولانا جاوید اقبال قادری نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد پانی والا تالاب میں نمازعید صبح7:45پراداکی جائیگی، مولانا صابر حسین نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔ جامع مسجد دربار شاہ جمال میں نمازعیدصبح8بجیاداکی جائیگی،مولانا محمد اختر نمازعیدالفطرکی امامت کرائیں گے۔