ضلع مظفرآباد میں ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ون ویلنگ، ڈریگ ریسنگ وغیرہ پر پابندی عائد

اتوار 30 مارچ 2025 18:20

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2025ء) ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق نے ضلع مظفرآباد میں ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ون ویلنگ، ڈریگ ریسنگ وغیرہ پر پابندی عائد کر دی۔ خلاف ورزی کے مرتکب شخص/ اشخاص کے خلاف زیر دفعہ 188ـAPC کار روائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :