
ڈپٹی کمشنر کا عید کے دوسرے روز گورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ
منگل 1 اپریل 2025 16:30
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے مریضوں اور ان کے لواحقین میں عید کے پر مسرت موقع پر پھل اور کھانا بھی تقسیم کیا اور ایم ایس بشیر عاکف کو ہدایت کی کہ عید کے دنوں میں مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات میں ہر گز کوتاہی نہ برتی جائے اور ڈیوٹی روسٹر کے مطابق ڈاکٹرز اور پیراء میڈیکل اسٹاف کی سو حاضری یقینی ہونی چاہیے۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد وسیم نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا تفصیلی دورہ کرکے لواحقین سے فراہم کی جانے والی سہولیات بارے آگاہی لی۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے ہسپتال میں فراہم کردہ سہولیات ، سیکورٹی و دیگر امور پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) عمر فاروق، اسسٹنٹ کمشنر سید اسد عباس شیرازی اور ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شاکرہ نورین بھی ہمراہ تھے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.