میرپور خاص: 2 موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

بدھ 2 اپریل 2025 12:20

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2025ء)میرپورخاص میں گاؤں شادی پلی کے قریب 2 موٹر سائیکلوں میں ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

میرپورخاص سے ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :