میانمار،زلزلے سے اموات کی تعداد 2886 ہوگئی

بدھ 2 اپریل 2025 17:10

ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2025ء)میانمار میں گزشتہ ہفتے کے زلزلے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 2،886 ہو گئی ہے۔میانمار میں زلزلے کے بعد سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں 7 اعشاریہ7 شدت کے زلزلے کے 4 دن بعد بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو ٹیمیں متحرک ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ گزشتہ روز میانمار میں زلزلے کے بعد عمارت کے ملبے تلے دبی 63 سالہ خاتون کو 91 گھنٹے بعد زندہ نکالا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :