کراچی پولیس کی کارروائی، جھگڑے کے دوران ایک شخص کوزخمی کرنے میں ملو ث ملزم گرفتار

بدھ 2 اپریل 2025 17:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2025ء) کراچی پولیس نے جھگڑے کے دوران ارباب نامی شخص کو گولیاں مار کرزخمی کرنے میں ملو ث ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔

(جاری ہے)

تھانہ سائٹ اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھائی اور ساتھیوں کے ہمراہ پٹھان کالونی سے ملزم کو گرفتار کیا۔ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق گرفتار ملزم ایاز خان کے دیگر ساتھیوں گرفتار کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :